بیجنگ :چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2026 ، 28 اگست کو ، چین کے صوبہ گوئی چو کے صدر مقام گوئی یانگ میں شروع ہوئی۔ موجودہ ایکسپو کا موضوع ٹوکِن – ڈیٹا عناصر کی اقدار کی تکمیل کے نئے راستے” ہے۔ چین کے قومی محکمہ برائے ڈیٹا ٹوکِن، ڈیٹا کی تشریح، ڈیٹا انفراسٹرکچر اور ڈیجیٹل ٹیلنٹ ٹریننگ سمیت متعلقہ شعبوں میں اہم کامیابیاں بھی جاری کرے گا۔ اطلاع کے مطابق، چین کی ڈیٹا انڈسٹری کا مجموعی حجم 2025 میں 6.78 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا، جو 2024 کے مقابلے میں 15.7 فیصد زیادہ ہے۔
Trending
- جولائی کے مقابلے میں اگست میں ایل این جی قیمت میں کمی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری
- شینزو-23 کے خلابازوں نے کامیابی سے خلائی کیبن سے باہر سرگرمیاں مکمل کرلیں
- اپیک 2026 کے سینئر عہدیداروں کا تیسرا اجلاس اختتام پذیر
- چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2026کا افتتاح
- کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کا اضافہ
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ، چین کے گیرونگ علاقے میں 5 افراد ہلاک، 558 لاپتہ
- چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کا 24واں اجلاس بیجنگ میں اختتام پذیر
- غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف چین کا موقف واضح ہے، چینی وزارتِ خارجہ
- کامریڈ چھن وؤ کی آخری رسومات بیجنگ کے باباؤشان انقلابی قبرستان میں ادا،چینی صدر سمیت رہنماؤں کی جانب سے تعزیت
- چین اور کرغزستان کے تعلقات نے مختلف چیلنجز کا کامیابی سے سامنا کیا ہے، چینی صدر