متحدہ عرب امارات () آٹھویں عالمی تحفظِ ماحولیات کانگریس متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں شروع ہو گئی۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت قدرتی وسائل کے زیر اہتمام چین کے “دو پہاڑوں” کے تصور کی عملی کامیابیوں سے متعلق ایک سرگرمی بھی منعقد ہوئی۔اس خصوصی تقریب میں چین کے ماحولیاتی تحفظ کے شعبے میں نظریات، عملی تجربات اور اختراعی کامیابیاں منظم طور پر پیش کی گئیں۔
متحدہ عرب امارات میں متعین چین کے سفیر چانگ ای منگ نے نشاندہی کی کہ “دو پہاڑوں” کے تصور کی رہنمائی میں، چین نے حیرت انگیز ماحولیاتی اور ترقیاتی فوائد حاصل کیے ہیں، اور اس سے ترقی پذیر ممالک کو ماحولیاتی تحفظ اور ترقی کے درمیان توازن کے لیے اختراعی نظریات اور عملی راستے فراہم ہوئے ہیں۔ چین دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینے، عالمی ماحولیاتی حکمرانی کو مضبوط بنانے اور انسان اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی پر مبنی ایک خوبصورت دنیا بنانے میں تعاون کرنے کا خواہاں ہے۔
Trending
- چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور پروگراموں کی نمائش کا کرغزستان میں آغاز
- چینی سنیما ، مقبولیت صرف باکس آفس تک محدود نہیں، چینی میڈیا
- چینی انسان نما روبوٹس اپنے “ارتقاء” کی رفتار تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان اور مصر کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کا واقعہ، چینی کی اہم ہدایات
- چین کا نئی نسل کے مواصلاتی اور کمپیوٹنگ نیٹ ورکس کی منصوبہ بندی و تعمیر میں تیزی لانے کا اعلان
- چین۔امریکہ 1.5 ٹریک ڈائیلاگ” کا بیجنگ میں انعقاد
- فرخ خان کا پمز سانحے میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس
- چین،دیہی علاقوں میں بچوں کے لیےاے آئی میڈیکل سسٹم کا نفاذ
- پمز سانحہ، نومولود بچوں کی ہلاکت انتہائی دلخراش ہے، فوزیہ ناز
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔