بیجنگ : شی آن سے یان آن تک ہائی اسپیڈ ریلوے کا باضابطہ افتتاح ہوا، جس کے ساتھ ہی چین میں ہائی اسپیڈ ریلوے کی آپریٹنگ لمبائی 50 ہزار کلومیٹر سے تجاوز کرچکی ہے اور یوں دنیا بھر میں سب سے بڑا اور جدید ترین ہائی اسپیڈ ریلوے نیٹ ورک قائم ہوگیا ہے ۔اسی دن، سنکیانگ کے شہر ارومچی سے یولی ہائی وے کا بھی افتتاح ہوا جس کی کل لمبائی 324.7 کلومیٹر ہے اور یہ تھیان شان پہاڑوں کے شمال اور جنوب کو جوڑتی ہے۔ یولی ہائی وے پر واقع تھیان شان شنگ لی ٹنل دنیا کی سب سے طویل ہائی وے ٹنل ہے جو عمودی گہرائی کے حوالے سے بھی دنیا میں ایک ریکارڈ ہے ۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن