بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025 میں دیہی احیاء کے حوالے سے ٹاپ 10 خبریں جاری کی گئیں ۔ان خبروں میں سی پی سی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس میں منظور کردہ پندرہویں پانچ سالہ منصوبے میں دیہی امور کو ترجیح دینا ، “سبز پہاڑ اور صاف پانی انمول اثاثے ہیں” کے تصور کے تحت چین میں حاصل کردہ نمایاں کامیابیاں ، اناج کی پیداوار میں تاریخ میں پہلی بار 765 بلین کلو گرام کی بلند ترین سطح پر پہنچنا ، زرعی شعبے میں اعلی معیاری پیداواری صلاحیت کے ساتھ زرعی جدیدیت کو فروغ دینا ، غربت کے خاتمے کی مہم میں حاصل کردہ ثمرات کو مضبوط بنانا ، دیہات میں مواصلاتی نیٹ ورک کا قیام ، دیہی علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی کی شرح چھیانوے فیصد تک پہنچنا اور کلینکس کی تعمیر ، نیز خوبصورت دیہات اور دیہی احیاء کے لیے مختلف پالیسیاں اور اقدامات شامل ہیں ۔
Trending
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات