بیجنگ:چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں بتایا گیا کہ 2026 کے اسپرنگ فیسٹیول کا 40 روزہ سفری رش 2 فروری کو شروع ہوگا اور 13 مارچ کو ختم ہوگا ۔ جامع تجزیے کے مطابق، رواں سال کے اسپرنگ فیسٹیول کے سفری رش کے دوران آبادی کی کراس ریجنل نقل و حرکت کی کل تعداد 9.5 بلین تک پہنچنے کی امید ہے، جو ایک نیا تاریخی ریکارڈ ہو گا ۔ ان میں سیلف ڈرائیونگ سفر ،سفر کا مرکزی طریقہ رہے گا، جو کل کا تقریباً 80 فیصد ہے۔ ریلوے اور سول ایوی ایشن کے مسافروں کا حجم بالترتیب 540 ملین اور 95 ملین تک پہنچنے کی توقع ہے۔ توقع ہے کہ مجموعی پیمانے اور یومیہ پیک کے اعتبار سے اس سال کی تعداد اس مدت کی ریکارڈ تعداد ہو گی ۔
Trending
- چین کی اقتصادی ترقی کے نئے محرکات کے انڈیکس میں 12.5 فیصد اضافہ
- ملک بھر میں جشن میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
- 571 وکٹیں لینے والے نیتھن لائن کا مستقبل خطرے میں آگیا، سلیکٹرز پریشان
- چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا
- کراچی میں 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس بولٹن مارکیٹ سے برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
- ٹیسٹ رینکنگ: مچل اسٹارک نے جسپریت بمراہ سے پہلی پوزیشن چھین لی
- اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کر دیں
- لیاؤچھینگ سے گوادر تک: گدھوں کی صنعت چین -پاکستان زرعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے
- پمز ہسپتال کے افسوسناک سانحے پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ کا اظہار افسوس
- پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان