بیجنگ (چائنا ڈیسک)چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کے تحت انسٹی ٹیوٹ برائےشماریاتی سائنس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، چین کی اقتصادی ترقی کے نئے محرکات کا انڈیکس ، 2025 میں 153.0 تک پہنچ گیا، جو 2024 کے مقابلے میں 12.5 فیصد زیادہ ہے۔2025 میں تمام ذیلی اشاریوں میں 2024 کے مقابلے میں بہتری ریکارڈ کی گئی۔ خاص طور پر تبدیلی اور اپ گریڈنگ انڈیکس 156.8 رہا، جو 2024 کے مقابلے میں 22.7 فیصد زیادہ ہے۔ جدت پر مبنی ترقی کا انڈیکس 156.3 رہا، جس میں 12.9 فیصد اضافہ ہوا۔اسی طرح انٹرنیٹ اکانومی انڈیکس 157.8 رہا، جو 2024 کے مقابلے میں 10.8 فیصد زیادہ ہے، جبکہ اقتصادی محرکات کا انڈیکس 137.2 رہا، جس میں 2024 کے مقابلے میں 4.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Trending
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین نیپال کو آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- چین، شی زانگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری
- چین۔بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کی 25ویں ملاقات میں آٹھ نکات پر اتفاقِ رائے