News Views Events

چینی صدر اور پارٹی اور ریاست کے دیگر رہنماؤں کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کے دوسرے کل رکنی اجلاس میں شرکت

0

بیجنگ : چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کا دوسرا کل رکنی اجلاس بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوا۔ شی جن پھنگ اور پارٹی اور ریاست کے دیگر رہنماوں نے اس اجلاس میں شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.