بیجنگ :بوآؤ فورم فار ایشیا 2026 کا سالانہ اجلاس اپنے اختتام کو پہنچا ۔ اس اجلاس کی اہمیت غیر معمولی ہے، یہ نہ صرف ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے خصوصی کسٹمز آپریشنز کے بعد اس فورم کا پہلا اجلاس ہے ، بلکہ چین کے ‘پندرہویں پانچ سالہ منصوبہ کے آغاز کے پہلے سال کا اہم اجلاس بھی ہے۔ فورم میں نئی صورت حال، نئے مواقع، نئے تعاون پر توجہ مرکوز رہی اور اس نے عالمی غیر ملکی سرمایہ کاری کی توجہ بھی حاصل کی ۔ ‘پندرہویں پانچ سالہ منصوبہ’ اورہائی نان فری ٹریڈ پورٹ کے خصوصی کسٹمز آپریشنز ،فورم میں شریک غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا مرکز بنے ۔
Trending
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف