News Views Events

گلوکار احمد نواز انجم کا گانا’’ پیار والی گڈی‘‘ ریلیز کر دیا گیا

0

(24 نیوز )گلوکار احمد نواز انجم (معروف سٹیج اداکار نواز انجم کے بیٹے) کا نیا رومانوی گانا ’’پیار والی گڈی‘‘ (Piyar Wali Gaddi)  ریلیز ہو چکا ہے۔

یہ ایک خوبصورت رومانوی گانا ہے جس کی کہانی عشق، سفر اور جذبات کے گرد گھومتی ہے، گانے کی شاعری ٹونی ٹین نے لکھی ہے جبکہ کمپوزیشن حر عباس نے تیار کی ہے ،گانے کی ویڈیو  ’’دانش بابا‘‘ نے ڈائریکٹ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پبلک ٹرانسپورٹ فری،کاشتکاروں اورموٹرسائیکل سواروں کوسبسڈی دینے کااعلان



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.