بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی دعوت پر، چین کی گو من دانگ پارٹی کی چیئرپرسن زنگ لی ون نے 7 سے 12 اپریل تک مین لینڈ کا دورہ کیا۔ دونوں کناروں کے تعلقات کی پرامن ترقی کو فروغ دینے کے لیے، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے دفتر برائے امور تائیوان نے پالیسی اقدامات جاری کئے ، جن میں دونوں جماعتوں کے درمیان معمول کی بنیاد پر رابطے کا نظام قائم کرنے کی کوشش ، دونوں جماعتوں کے نوجوانوں کے باہمی تبادلے کے لیے ایک منظم پلیٹ فارم کا قیام ، دونوں کناروں کے عام افراد کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی اور انہیں معمول پر لانے کو فروغ دینا، مین لینڈ میں خوراک کے حوالے سے مصنوعات پیدا کرنے والے تائیوان کے اداروں کی رجسٹریشن اور تائیوان کی مصنوعات کی درآمد کو سہولت فراہم کرنا اور تائیوا ن کے مناسب ٹی وی ڈرامے، ڈاکیومنٹریز اور انیمیٹڈ شو ز کو مین لینڈ کے سیٹلائٹ چینلز اور آن لائن ویڈیو پلیٹ فارمز پر نشر کرنے کی اجازت وغیرہ شامل ہیں ۔
Trending
- احتجاج توڑ پھوڑ کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے آٹھ ارکان اسمبلی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- لامین یامال نے کم عمر ترین کپتان بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
- ڈوین جانسن نے 22 کلو وزن کیسے اور کیوں کم کیا؟ اداکار نے راز بتا دیا
- حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
- قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی غیر معیاری موبائل سروس پر برہم، ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرلیا
- زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 23 ارب سے تجاوز
- وزیر داخلہ سندھ کا ایکشن، تھانہ عزیز بھٹی کے مکمل عملے سمیت متعدد تھانوں کے اہلکار معطل
- ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ کردیا گیا
- 27سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کاسمیٹک سرجری کے دوران ہلاک
- قطر سے ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا