بیجنگ:ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے دورہ چین کے دوران چھنگ ہوا یونیورسٹی میں دونوں ممالک کے تعلقات پر ایک لیکچر دیا ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی برادری کو چین کو درست طور پر سمجھنا چاہیے۔
پیڈرو سانچیز کا کہنا تھا کہ آج کی دنیا میں، بعض لوگ بدستور حقیقت کو ” زیرو سم گیم ” کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں۔ ان کے خیال میں ایسا خیال نہ صرف غلط ہے بلکہ خطرناک بھی ہے۔
سانچیز نے نشاندہی کی کہ آج کی دنیا ایک کثیر قطبی دنیا ہے، اسپین نے مضبوطی سے کثیر الجہتی پالیسی کو اپنایا ہے اور باہمی احترام کی بنیاد پر تعاون کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کرنے پربھی زور دیا ۔
Trending
- ریتھک روشن اور صبا آزاد کا بریک اپ ہو گیا؟ وائرل اسکرین شاٹ نے نئی بحث چھیڑ دی
- فنڈز نہ ملنے کے باعث نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلان تاخیر کا شکار ہونے کا انکشاف
- روس میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹ کیلیے پی ایچ ایف نے تربیتی کیمپ 15 اگست سے شروع کر دیا
- بھارتی اداکارہ شویتا تیواری ڈینگی کے باعث اسپتال منتقل
- سیکیورٹی فورسز کی خضدار میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
- بابر اعظم کی انجری، پی سی بی نے اہم اپ ڈیٹ جاری کردی
- پاکستان میں پہلی بار انفلوئنسر ایوارڈز، فاتحین کا فیصلہ عوام کریں گے
- کےٹو ایئرویز کارگو طیارے کی انشورنس پالیسی مبینہ طور پر حادثے سے قبل ختم ہونے کا انکشاف
- محمد سلیمان بھبرو کی شاندار سنچری، مین آف دی میچ قرار
- ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا نیا ٹریلر جاری، ڈاکٹر ڈوم کی واپسی نے مداحوں کو چونکا دیا
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔