بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حالیہ دنوں اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ای وو نے چھوٹی اشیاء کی تجارت کو بڑے بازار اور بڑی صنعت میں تبدیل کر کے ایک کامیاب ماڈل قائم کیا ہے، جو مقامی حالات کے مطابق کاؤنٹی کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کی بہترین مثال ہے۔ شی جن پھنگ نے زور دیا کہ “ای وو ترقیاتی تجربے” سے مزید بہتر انداز میں استفادہ کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو اپنی خصوصیات کے مطابق ترقیاتی حکمت عملی وضع کرنی چاہیے، تاکہ قومی ترقی کے مجموعی عمل میں ضم ہو کر مؤثر کردار ادا کیا جا سکے۔ اس وقت ای وو کموڈٹی سٹی سے وابستہ کاروباری اداروں کی تعداد 12 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ اس کے تجارتی روابط دنیا کے 230 سے زائد ممالک اور خطوں تک پھیل چکے ہیں۔
Trending
- پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارتی، صنعتی اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت
- مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اتحادی حکومت کو مستحکم رکھنے کے عزم کا اعادہ
- میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
- جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر