بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپان کے حالیہ اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جاپان میں “نئی قسم کی عسکریت پسندی” کا عروج ایک ناقابل تردید حقیقت ہے اور یہ ایک حقیقی خطرہ بن چکی ہے۔ ایک ایسا جاپان جو آئینی ترامیم پر زور دے رہا ہے، مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندیوں میں نرمی کر رہا ہے، جارحانہ میزائلوں کی تعیناتی اور اپنے فوجی اخراجات میں نمایاں اضافہ کر رہا ہے، وہ زبانی بیانات سے اپنی عسکری توسیع کے حقیقی عزائم کو نہیں چھپا سکتا۔ ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ چین سمیت خطے کے ممالک کو انتہائی چوکس رہنا چاہیے اور دوسری جنگ عظیم میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کا مشترکہ دفاع کرنا چاہیے۔جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ سر اٹھانے یا تاریخ کے المناک سانحات کو دوبارہ دہرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
Trending
- امیشا پٹیل کے گھر سے لاکھوں کے زیورات چوری، ملازمہ گرفتار
- گیس سیکٹر کا 3600 ارب روپے گردشی قرضہ 3 سال میں ختم کرنے کا پلان
- سعودی سول تنصیبات پر حملے علاقائی امن کیلیے خطرہ قرار؛ پاکستان کی شدید مذمت
- محمد عباس نے لیجنڈ وسیم اکرم کا 27 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
- سلمان خان کو دہلی ہائی کورٹ سے کیس میں بڑا ریلیف مل گیا
- مہنگائی تلے دبے عوام پر نیا بوجھ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
- صحت کیلیے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے، مصطفی کمال
- بھارتی کرکٹر نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 131 سال پرانا منفرد ریکارڈ برابر کردیا
- گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی؟ ’سنگل‘ ہونے کا اشارہ
- پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارتی، صنعتی اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔