بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری 25 اپریل سے یکم مئی تک چین کا دورہ کر رہے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ رواں سال چین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات مسلسل اعلیٰ سطح پر مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ صدر زرداری چین کے صوبہ ہونان اور صوبہ ہائی نان کا بھی دورہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف سطحوں اور مختلف علاقوں میں دوستانہ تبادلوں اور عملی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے، تاکہ چین۔پاکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
Trending
- مہنگائی تلے دبے عوام پر نیا بوجھ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
- صحت کیلیے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے، مصطفی کمال
- بھارتی کرکٹر نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 131 سال پرانا منفرد ریکارڈ برابر کردیا
- گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی؟ ’سنگل‘ ہونے کا اشارہ
- پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارتی، صنعتی اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت
- مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اتحادی حکومت کو مستحکم رکھنے کے عزم کا اعادہ
- میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
- جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا