بیجنگ :چین کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کا 22واں اجلاس بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس کی صدارت قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لے جی نے کی۔اجلاس میں ووٹنگ کے بعد نظرثانی شدہ جیل قانون اور سماجی امداد کا قانون منظور کر لیا گیا۔ اس کے علاوہ وزیر زراعت و دیہی امور ہان جون کو اُن کے عہدے سے ہٹانے، جبکہ چانگ جو کو وزیر زراعت و دیہی امور اور چانگ چھنگ چونگ کو وزیر ہنگامی انتظام کے طور پر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چین کے صدر شی جن پھنگ نے ان فیصلوں کی توثیق کرتے ہوئے صدارتی احکامات نمبر 74، 75 اور 76 پر دستخط کیے۔
Trending
- کولمبو میں پاکستانی کک باکسرز کا شاندار کارنامہ، دونوں ٹائٹل اپنے نام کر لیے
- جنگ ستمبر کا 13واں روز؛ پاک فوج کی پیش قدمی جاری، بھارت کو بھاری جانی و عسکری نقصان
- مائیک ہیسن مستقل ٹیسٹ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے کو تیار
- جماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لی
- مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
- کراچی؛ اے ٹی ایم میں شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
- سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
- وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار مذمت
- پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید گر گئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی