News Views Events
Apna Watan

ایران جنگ 2027 تک جاری رہیں، تیل کی قیمت 125 ڈالر رہی تو حالات بدتر ہوسکتے ہیں، ایم ڈی آئی ایم ایف

0

ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ اگر ایران کی جنگ 2027 تک جاری رہی اور تیل کی قیمتیں 125 ڈالر رہیں تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کی پہلے کی گئی پیش گوئی موجودہ حالات کی مناسبت سے درست نہیں، آئی ایم ایف نے پہلے پیش گوئی کی تھی کہ ایران کے خلاف امریکا اسرائیل جنگ عالمی اقتصادی ترقی میں سست روی اور مہنگائی میں معمولی اضافے کا باعث بنے گی۔

ایم ڈی آئی ایم ایف نے کہا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف نے خبردار کیا کہ اگر ایران کی جنگ 2027 تک جاری رہی اور تیل کی قیمتیں 125 ڈالر رہیں تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.