بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے حوالے سے کہا کہ سربراہان مملکت کی سفارت کاری چین امریکہ تعلقات میں ایک ناقابل متبادل اسٹریٹجک رہنمائی کا کردار ادا کرتی ہے اور چین صدر ٹرمپ کے دورہ چین کا خیرمقدم کرتا ہے۔ دورے کے دوران دونوں سربراہان مملکت چین امریکہ تعلقات کے ساتھ ساتھ عالمی امن و ترقی سے متعلق اہم امور پر گہرائی سے تبادلہ خیال کریں گے۔ چین برابری، احترام اور باہمی فائدے کے اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے امریکا کے ساتھ تعاون کو بڑھانے اور اختلافات کو سنبھالنے کے لئے تیار ہے تاکہ تبدیلی اور افراتفری کا شکار اس دنیا میں استحکام اور یقین فراہم کیا جا سکے۔
Trending
- چینی صدر کی ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ سرکاری عشائیے میں شرکت
- چینی صدر کا چین۔امریکہ تعلقات کی نئی سوچ کو عملی جامہ پہنانے پر زور
- چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کی ملاقات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں، چینی میڈیا
- اے آئی سے متعلق اصطلاحات کے معاملے میں چین امریکہ کے مؤقف کا احترام کرتا ہے ، چینی وزارت خارجہ
- امریکہ نے چینی صدر کی اعلیٰ ترین سطح کی میزبانی کی، چینی وزیر خارجہ
- ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2100 روپے کم ہوگیا
- بے قابو اے آئی ایجنٹس نے امریکی سرکاری ویب سائٹس پر حملے شروع کر دیے
- وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی و عالمی امن پر گفتگو
- جنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح
- وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، امن و ترقی کیلیے تعاون جاری رکھنے کا عزم