بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ٹیمپل آف ہیون کا دورہ کیا۔ شی جن پھنگ نےٹیمپل آف ہیون کے مرکزی ‘چھی نیان ہال میں ٹرمپ کا استقبال کیا ۔ یہ ہال اس حوالے سے بھی اہمیت رکھتا ہے کہ یہاں مینگ اور چھینگ شاہی دور کے شہنشاہ اچھی فصلوں کے لیے دعا کیا کرتے تھے۔ دونوں رہنماؤں نے چھی نیان ہال میں یادگاری تصویر بنوائی اور ہال کا مشترکہ دورہ کیا۔
Trending
- ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
- ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ وی ایم اے ایوارڈز جیتنے والی فنکارہ بن گئیں
- پی ٹی آئی دہشت گردوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
- ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026: پاکستانی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت کر سبز ہلالی پرچم سربلند کردیا
- Salman Khan also falls victim to deepfake videos the actor has issued a strong reaction
- چینی آٹو موبائل صنعت کا گاڑیوں کی برآمدات کا ریکارڈ قائم
- پنجاب حکومت کا ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
- آؤٹ یا ناٹ آؤٹ، انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا میچ میں انوکھا رن آؤٹ زیر بحث
- سشانت سنگھ کے پوسٹ مارٹم سے متعلق بہن کا نیا دعویٰ سامنے آگیا
- ایس آئی ایف سی کی بروقت مداخلت، چینی کمپنی کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد فعال