بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین ان غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے جن کی بین الاقوامی قانون میں کوئی بنیاد نہیں اور جنہیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے اختیار نہیں دیا گیا۔لین جیئن نے یہ بات امریکی وزیر خزانہ کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے نئے دور کے اعلان کے جواب میں کہی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور ایران کے درمیان معمول کا تعاون ہمیشہ بین الاقوامی قانون کے دائرہ کار میں رہا ہے اور کسی بھی فریق کو اس میں مداخلت یا خلل نہیں ڈالنا چاہیے۔ ترجمان نے کہا کہ چین متعلقہ صورتحال کا باریک بینی سے مشاہدہ کررہا ہے اور اپنے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔
Trending
- متعدد مسودہ ہائے قوانین چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی میں نظرثانی کے لیے پیش
- جنوری سے جولائی تک چین کی مجموعی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری 684.51 ارب یوآن تک پہنچ گئی
- چین کی “سپر ٹریڈر” حیثیت کے جیت جیت فلسفے کو سمجھیں،چینی میڈیا سروے
- امریکہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں
- امریکہ کا ایک بار پھر کینیڈا کی بعض مصنوعات پر اضافی محصولات کا اعلان
- کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
- فیلڈمارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر گفتگو
- فیفا صدر سے ملاقات کے فوراً بعد رونالڈو کے عجیب تاثرات؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- سابق چائلڈ اسٹار کا ڈزنی پر سنگین الزام؛ 14 سال کی عمر میں جنسی زیادتی کے خلاف مقدمہ دائر
- چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے،چینی وزارت خارجہ
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔