واشنگٹن (پی این پی)امریکی ریاست آئیڈاہو میں ایئر شو کے دوران 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے.
امریکی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں کے چار پائلٹس نے ایمرجنسی ایجیکٹ کرلیا۔حادثہ مانٹین ہوم ایئر فورس بیس سے دو میل دور پیش آیا، امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔
پی این پی
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.