بیجنگ:رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے محکمۂ دفاع کو امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا حجم نمایاں طور پر کم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کے مطابق یہ فوجی مشقیں “بہت زیادہ اخراجات” کا باعث بنتی ہیں۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے 17 اگست کو معمول کی پریس کانفرنس میں اس حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ چین نے متعلقہ رپورٹس کا نوٹس لیا ہے۔ جزیرہ نما کوریا میں امن و استحکام برقرار رکھنا اور جزیرہ نما کوریا کے مسئلے کے سیاسی حل کو فروغ دینا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے۔
Trending
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپر ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ قانونی قرار
- ہاکی ورلڈ کپ، 8 سال بعد ایونٹ میں واپسی کرنے والی پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست
- جاپان تاریخ پر گہرا غور اور تاریخ سے سبق سیکھے ، چینی وزارت خارجہ
- جزیرہ نما کوریا میں امن و استحکام برقرار رکھنا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے،چینی وزارتِ خارجہ
- ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
- P(doom) کی بحث: چین اور امریکہ کے درمیان مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ادراکی فرق، مشترکہ اتفاقِ رائے، اور عالمی حکمرانی کا راستہ
- دوسرے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز 22 اگست سے بیجنگ میں شروع ہوں گے
- چین نے ایس ای او سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا
- چلی کے وزیرِ خارجہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- اردن کے شاہ عبداللہ دوم چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔
Prev Post