بیجنگ :2026 اپیک وزراء تجارت کا اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے سوچو شہر میں منعقد ہوا۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق اس اجلاس کے انعقاد سے ایک دن قبل ایشیا پیسفک بزنس پارٹنرشپ ڈائیلاگ اور 2026 سوچو گلوبل انویسٹمنٹ کانفرنس کا بھی انعقاد کیا گیا ، جس میں دنیا کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں کی 700 سے زیادہ کمپنیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔شرکاء نے چین میں سرمایہ کاری کے اپنے تجربات کا تبادلہ کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ اپیک کے “چینی سال” کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مزید وسیع اقتصادی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات تلاش کیے جائیں گے۔
Trending
- صنعتی علاقوں کیلیے سوا 9 ارب روپے مختص، ترقیاتی کام دسمبر تک مکمل ہونگے، میئر کراچی
- دوسرا ٹیسٹ: مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلادیش 64 رنز پر ڈھیر
- فہد مصطفیٰ کی نئی تصاویر نے دوسری شادی کی افواہوں کو پھر ہوا دے دی
- ڈیجیٹل معیشت کیلیے اہم قدم؛ ورچوئل اثاثہ جات کی 10 لائسنس کیٹیگریز متعارف
- میر رضا کیس؛ مقتول کی بہن نے مشکوک معاملات کا انکشاف کردیا، ویڈیو بیان
- پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک گیر سطح پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
- خاتون ٹک ٹاکر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت، 2 مبینہ شوٹرز گرفتار
- حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو ریلیف کی آڑ میں عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا
- امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر ڈومینیکن ریپبلک کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں
- کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کا انعقاد