کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
تفتیشی افسر نے کہا کہ حلیم عادل شیخ سے تحقیقات کرنی ہے، جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔
عدالت نے حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
پولیس کے مطابق حلیم عادل شیخ کے خلاف مبینہ ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
Trending
- ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز: جیت کے بعد بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- گلوکاری کے بعد بلی ایلش ہالی ووڈ میں کیا نیا کرنے جارہی ہیں؟ پہلی جھلک سامنے آگئی
- مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
- پنجاب حکومت نے 32 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے
- سری لنکا سے شکست کے بعد قومی ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
- ’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ کی معروف اداکارہ انتقال کرگئیں
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
- نئے مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31.09 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات
- دبئی کے جبل علی میں یکے بعد دیگرے7دھماکے، بندرگاہ سے دھویں کے بادل اٹھنے لگے
- فری لانسرز کو سہولتیں دے کر ترسیلاتِ زر کو بڑھایا، گورنر اسٹیٹ بینک