News Views Events
Apna Watan

چین، شینزو 21 کے خلا بازوں کی زمین پر واپسی، مشن کامیابی سے مکمل

0

بیجنگ :چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، شینزو 21 انسان بردار خلائی پرواز کا مشن مکمل کرنے کے بعد چینی خلابازوں کا عملہ بحفاظت بیجنگ پہنچا۔ شینزو-21 کا عملہ کامیابی کے ساتھ شینزو-22 انسان بردار خلائی جہازکے ذریعے ڈونگ فنگ لینڈنگ سائٹ پرزمین پر واپس اترا۔ چینی خلاباز زانگ لو، وو فے اور زانگ ہونگ زانگ کی جسمانی حالت بہتر ہے جبکہ مشن کو مکمل طور پر کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

May be an image of text

May be an image of text

Leave A Reply

Your email address will not be published.