بیجنگ :چین کے صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں دسویں چین – جنوبی ایشیا بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوا۔ رواں سال ایکسپو میں 60 سے زائد ممالک،خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے شرکت کی، جبکہ نمائشی رقبے اور بین الاقوامی شرکت کے اعتبار سے یہ اب تک کا سب سے بڑا ایڈیشن ہے۔ نمائش میں تمام جنوبی ایشیائی ممالک کی بھرپور نمائندگی کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ ایکسپو میں تقریباً 560 جنوبی ایشیائی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کی، جبکہ دنیا بھر سے تقریباً100معروف صنعتی ادارے اور 1500 سے زائد پیشہ ور خریدار بھی شریک ہوئے۔رواں سال کے ایکسپو میں بنگلہ دیش کو مہمانِ خصوصی کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
Trending
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن
- 26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں چین میں سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع نمایاں
- امریکا فوری طور پر چین کے خلاف جاسوسی سرگرمیاں بند کرے، چینی وزارت تجارت