بیجنگ :فلپائن کے وزیر دفاع گلبرٹو ٹیوڈورو نے متعدد مواقع پر چین کے خلاف بے بنیاد بیانات دیے، جس سے چین کے جائز مفادات اور چین فلپائن تعلقات کو نقصان پہنچا ہے۔ قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ کے لیے چین نے گلبرٹو اور اس کے اہل خانہ کے لئے چائنیز مین لینڈ، ہانگ کانگ اور مکاؤ میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ چین کے اندر موجود تمام اداروں اور افراد کو ان کے ساتھ کسی بھی قسم کے لین دین، تعاون یا دیگر سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے بھی منع کیا گیا ہے۔
Trending
- یو ایس اوپن: عالمی نمبر ایک ریباکینا اور دفاعی چیمپئن سبالینکا فائنل میں آمنے سامنے
- سائنسدان نے دریافت کی گئی کیڑوں کی نئی نسل کا نام ’ٹیلر سوئفٹ‘ کے نام پر رکھ دیا
- عوام کو حقیقی ریلیف کیلئے مقررہ نرخوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائینگے،شفقت محمود
- ویمنز ایشیا کپ: پاکستان شکست کا بدلہ لینے، سری لنکا دوبارہ فائنل کھیلنے کیلیے بےتاب
- شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریونج ڈریس‘ نیلامی کے لیے تیار، کتنے میں فروخت ہونے کا امکان؟
- ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی مواقع اور کاروباری ترقی کے نئے دور کا آغاز
- مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام
- ایشین گیمز کیلیے 165 ارکان کو این او سی جاری
- مشہور بھارتی پنجابی گلوکار پر فائرنگ کی خبریں، والد نے اہم وضاحت کردی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا