News Views Events
Apna Watan

کمیونسٹ شی جن پھنگ

0

بیجنگ :(چائنا ڈیسک) جنوری 1974 میں، شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ شان شی کے گاؤں لیانگ جیا حہ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا میں شمولیت اختیار کی۔ پیداواری بریگیڈ کے سی پی سی سیکرٹری سے لے کر چین کے اعلیٰ ترین قومی رہنما تک، شی جن پھنگ نے کئی دہائیوں تک ایک کمیونسٹ کے سیاسی عزم کو برقرار رکھا۔

” کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ہمیشہ عوام کے بنیادی مفادات کی نمائندگی کرتی ہے اور ہر خوشی اور غم میں عوام کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔”بدعنوانی کے خلاف بے مثال مہم سے لے کر پارٹی میں تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ تک، سی پی سی میں شمولیت کے 52 برسوں کے دوران ، شی جن پھنگ نے ایک کمیونسٹ کے طور پر، خلوص نیت سے "عوام کو بہتر زندگی دینے” کے اپنے ابتدائی عزم کو عملی جامہ پہنایا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.