بیجنگ : حالیہ دنوں ، دنیا بھر کی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی توجہ چھنگ ڈاؤ کی جانب مرکوز رہی، جہاں ساتویں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماؤں کی چھنگ ڈاؤ سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔سمٹ میں 300 سے زائد غیر ملکی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس موقع پر انہوں “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے میں باہمی تعاون، جدت اور مستقبل کی جانب” کے موضوع کے تحت چین میں موجود ترقیاتی مواقع پر تبادلۂ خیال کیا۔سمٹ کے دوران سب سے زیادہ دہرایا جانے والا لفظ “مشترکہ تخلیق” تھا، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنیوں اور چینی مارکیٹ کے درمیان تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔
Trending
- پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ 27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے، طلال چوہدری
- ڈوپنگ ایشو، قومی ریسلر انعام بٹ کو بڑا ریلف مل گیا
- رجب بٹ کی بیٹے کی پہلی سالگرہ میں شرکت: سونے سے لے کر گاڑی تک، کیا کچھ دے ڈالا؟
- چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا
- چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے
- چین اقوام متحدہ کی اجازت کے بغیر یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت تجارت
- چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح
- نئے صوبوں کے کچھ مخالفین پاکستان کو نہیں مانتے، باقی مفاد پرست ہیں، مصطفی کمال
- شاداب خان کی مبینہ جانب دارانہ سلیکشن پر دو سابق کرکٹر آمنے سامنے، الزامات کی بوچھاڑ
- پی آئی اے کے اسٹاف کا نیا یونیفارم کیسا ہو گا؟ معروف ڈیزائنرز نے اپنے آئیڈیاز پیش کر دیے