News Views Events
Apna Watan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

0

—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 22 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 449 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 78 ہزار 410 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 79 ہزار 405 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 471 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا

انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہوکر 278 روپے 21 پیسے کا ہے۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.