News Views Events
Apna Watan

سیمنٹ مینوفیکچررز نے 26-2025 کے اعداد و شمار جاری کردیے

0

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے مالی سال 26-2025 کے اعداد و شمار جاری کردیے۔

اے پی سی ایم اے کے اعلامیہ مطابق مالی سال 26-2025 میں سیمنٹ کی کھپت 7.21 فیصد بڑھ کر مجموعی کھپت 5 کروڑ 5 لاکھ 15 ہزار ٹن رہی۔

اعلامیہ کے مطابق سیمنٹ کی مقامی کھپت 9.5 فیصد بڑھ کر 4 کروڑ 15 لاکھ ٹن رہی۔

 آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سیمنٹ کی برآمد 2.19 فیصد کم ہوکر 90 لاکھ 8 ہزار ٹن رہیں۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.