بیجنگ :(چائنا ڈیسک ) چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے شنگھائی کے عالمی استقبالیہ ہال میں بین الاقوامی معززین کے استقبال کے لیے ایک ضیافت کا اہتمام کیا ،جوعالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں۔
Trending
- حکومت کا ایک ایل این جی کارگو اسپاٹ خریداری کا فیصلہ، ٹینڈر جاری
- متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
- ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار
- ملک میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
- سویڈن نے فن لینڈ کے دفاع کے لیے جنگی طیارے بھیجنے کا اعلان کردیا
- معمولی انجری کو جواز بناکر بیٹنگ کیلئے نہ آنے پر امام الحق کو تنقید کا سامنا
- چین مڈ سلائیڈ کے نتیجے میں لاپتا افراد کی بھرپور تلاش کر رہا ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کرغزستان کے ساتھ ترقیاتی حکمتِ عملیوں میں ہم آہنگی بڑھانے کا خواہاں ہے، چینی صدر
- سیاسی ذمہ داریوں کو مؤثر انداز میں ادا کرنا ضروری ہے، چینی صدر
- انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپیئن شپ؛ پاکستانی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال