News Views Events
Apna Watan

بی جے پی نے کاکروچ جنتا پارٹی کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان مستعفی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی نوجوانوں کے ڈیر ماہ سے جاری احتجاج کے بعد بالآخر وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان کے استعفے کی تصدیق کی گئی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دھرمیندر پرادھان کا استعفیٰ قبول بھی کرلیا ہے۔

پی این پی

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.