بیجنگ:مشرقی امریکی وقت کے مطابق 28 جولائی کو امریکی وفاقی مواصلاتی کمیشن نے اعلان کیا کہ غیر ملکی ساختہ پاور اِنورٹرز اور جدید روبوٹک آلات کو “کورڈ لسٹ” میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت متعلقہ نئے ماڈلز ایف سی سی سرٹیفکیشن حاصل نہیں کر سکیں گے، جس کے باعث انہیں امریکی منڈی میں فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔
چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے اس حوالے سے صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ ایف سی سی کے یہ اقدامات درحقیقت چینی کمپنیوں اور مصنوعات کے ساتھ امتیازی سلوک اور ان پر دباؤ ڈالنے کے مترادف ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ایف سی سی چین کے بارہا کیے گئے مطالبات اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کے باوجود مسلسل پابندیوں میں اضافہ کر رہا ہے، جس سے چین کے جائز تجارتی مفادات کو شدید نقصان پہنچا ہے، چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات کے استحکام کو ٹھیس پہنچی ہے، اور عالمی صنعتی و سپلائی چین کے استحکام میں بھی خلل پیدا ہوا ہے۔ چین ان اقدامات کی سخت مخالفت کرتا ہے۔ ترجمان نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ متعلقہ اقدامات فوری طور پر واپس لے اور اپنی غلط پالیسیوں کو ترک کرے۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔