نئی دہلی : چین-بھارت سرحدی امور پر مشاورت اور رابطہ کاری کے ورکنگ میکانزم کا 36واں اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دونوں ممالک کے خارجہ، دفاع، داخلہ امور اور امیگریشن سے متعلق محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ دونوں فریقوں نے واضح اور دوستانہ ماحول میں تعمیری بات چیت کی اور سرحدی حد بندی، سرحدی کنٹرول ، میکانزم کی بہتری اور سرحد پار تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ چین-بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کے 25ویں اجلاس کے انعقاد کے لیے مشترکہ تیاریاں کی جائیں، سفارتی اور فوجی ذرائع سے رابطے برقرار رکھے جائیں اور سرحدی علاقوں میں امن و امان کا مشترکہ طور پر تحفظ کیا جائے۔
Trending
- دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
- پی ایس ایکس میں ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 268 پوائنٹس کا اضافہ
- ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دے دی
- بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں
- جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں اسلام آباد کیلئے روانہ
- دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
- کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 9 سالہ بچی زخمی
- شیانگ شان فورم ہم آہنگی کے ساتھ تنوع کے حفاظتی نقطہ نظر کی وضاحت کرتا ہے، چینی میڈیا
- چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مضبوط حمایت جاری رکھنے کا اعلان
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔