حال ہی میں، ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا کہ “چین نہایت شاندار ہے، میں تمام لوگوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہاں ضرور جائیں”۔ اس کے فوراً بعد ان کی والدہ میئے مسک نے بھی ان کی پوسٹ کو ری پوسٹ کیا اور لکھا کہ “چین کا ہر شہر اپنی الگ کشش رکھتا ہے، وہاں مختلف ثقافتی سیاحتی مقامات موجود ہیں، عمارتیں اور سڑکیں بہت صاف ستھری ہیں اور ان کی دیکھ بھال بہترین انداز میں کی جاتی ہے، لوگ خوش اخلاق، محنتی اور ایک دوسرے کا احترام کرنے والے ہیں”۔انہوں نے خاص طور پر زور دیا کہ “مجھے وہاں تحفظ کا احساس ہوتا ہے، اس لیے میں چین جانے سے بہت لطف اندوز ہوتی ہوں”۔
Trending
- چینی صدر کی ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ سرکاری عشائیے میں شرکت
- چینی صدر کا چین۔امریکہ تعلقات کی نئی سوچ کو عملی جامہ پہنانے پر زور
- چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کی ملاقات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں، چینی میڈیا
- اے آئی سے متعلق اصطلاحات کے معاملے میں چین امریکہ کے مؤقف کا احترام کرتا ہے ، چینی وزارت خارجہ
- امریکہ نے چینی صدر کی اعلیٰ ترین سطح کی میزبانی کی، چینی وزیر خارجہ
- ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2100 روپے کم ہوگیا
- بے قابو اے آئی ایجنٹس نے امریکی سرکاری ویب سائٹس پر حملے شروع کر دیے
- وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی و عالمی امن پر گفتگو
- جنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح
- وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، امن و ترقی کیلیے تعاون جاری رکھنے کا عزم
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔