امریکی حکومت نے وفاقی حکومت کے زیر استعمال الیکٹرانک آلات پر مختصر ویڈیو ز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ” ٹک ٹاک ” کے استعمال پر پابندی کی ہدایت کو منسوخ کر دیا ہے ۔اس کی وجہ ٹک ٹاک کی امریکی کاروباری تنظیم نو کے بعد اسے قومی سلامتی کے لیے خطرہ نہ سمجھنا ہے ۔اطلاعات کے مطابق، وائٹ ہاؤس آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ نے 10 تاریخ کو ایک میمو میں 2023 میں جاری کردہ اس ہدایت کو منسوخ کر دیا ہے۔ 2022 کے آخر سے، امریکی وفاقی حکومت اور متعدد ریاستوں نے نام نہاد “ڈیٹا سیکیورٹی” کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے، سرکاری الیکٹرانک آلات پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔
Trending
- چینی صدر کی ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ سرکاری عشائیے میں شرکت
- چینی صدر کا چین۔امریکہ تعلقات کی نئی سوچ کو عملی جامہ پہنانے پر زور
- چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کی ملاقات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں، چینی میڈیا
- اے آئی سے متعلق اصطلاحات کے معاملے میں چین امریکہ کے مؤقف کا احترام کرتا ہے ، چینی وزارت خارجہ
- امریکہ نے چینی صدر کی اعلیٰ ترین سطح کی میزبانی کی، چینی وزیر خارجہ
- ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2100 روپے کم ہوگیا
- بے قابو اے آئی ایجنٹس نے امریکی سرکاری ویب سائٹس پر حملے شروع کر دیے
- وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی و عالمی امن پر گفتگو
- جنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح
- وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، امن و ترقی کیلیے تعاون جاری رکھنے کا عزم