بیجنگ :چین کے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی علالت کے باعث 98 سال کی عمر میں بارہ اگست کی صبح گیارہ بج کر چھ منٹ پر بیجنگ میں وفات پا گئے۔ ژو نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی چودھویں اور پندرہویں مرکزی کمیٹیوں کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دی تھیں۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی، نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی، اسٹیٹ کونسل اور نیشنل کمیٹی آف چائنیز پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹو کانفرنس کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کردہ پیغام میں ژو کو ایک ممتاز پارٹی رکن، تجربہ کار اور وفادار کمیونسٹ سپاہی، ایک زبردست پرولیٹیرین، ا نقلابی سیاستدان اور پارٹی اور ریاست کے رہنما کے طور پر سراہا گیا۔
Trending
- اسرائیلی اپوزیشن نے نیتن یاہو کی حکومت گرانے کیلئے اتحاد کر لیا
- 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی
- نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا
- چین، یوم شہداء پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کو ہوگی
- چینی صدر کا پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے پر زور
- چین۔امریکہ تعلقات کا استحکام دنیا کے لیے یقینی صورتحال پیدا کرتا ہے ، یو ایس۔چائنا بزنس کونسل کے صدر
- مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت
- چین کے سات محکموں کی جانب سے نئی بیٹری صنعت کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ جاری
- چین دونوں ممالک کے سربراہان کے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کوششیں کرنے کو تیار ہے ، چینی وزارتِ خارجہ
- چین مصنوعی ذہانت سے متعلق امریکہ کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کا خواہاں
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔