بیجنگ :بیجنگ میونسپل گورمنٹ اور چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام 22اگست سے دوسرے ” ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز” بیجنگ میں باضابطہ طور پر شروع ہوں گے۔ 16 ممالک سے666 ٹیموں کے 2056 روبوٹس 1301 مقابلوں میں شریک ہوں گے۔ گزشتہ گیمز کے مقابلے میں اس بار ٹیموں کی تعداد میں 138 فیصد اضافہ ہوا ہے اور روبوٹس کی تعداد چار گنا بڑھ گئی ہے۔
Trending
- گزشتہ ایک سال کے دوران خیبر پختونخوا میں بدانتظامی پر وائٹ پیپر
- بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا اوپن اے آئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان
- مقابلہ حسن جیتنے والی بھارتی انفلوئنسر کی پراسرار موت، تحقیقات جاری
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات جاری
- کوئٹہ، قلات، مستونگ اور نوشکی میں موسم نے کروٹ بدل لی، گرمی رخصت، خزاں کی آمد
- سابق انگلش آل راؤنڈر 91 برس کی عمر میں چل بسے
- اکشے کھنہ نے ممبئی کے مالابار ہل میں تقریباً ایک ارب کا گھر خرید لیا
- سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
- پاکستان کی آئی ٹی برآمدات سالانہ 20 فیصد ترقی کر رہی ہے، وفاقی وزیر
- اٹلی: نئے فٹبال اسٹیڈیم کی تعمیر کے منصوبے کی باضابطہ منظوری