کولمبیا کے صدر ابیلارڈو اسپریلا نے ملک میں 10 اگست کو آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 289 ہو گئی ہے ،زخمیوں کی تعداد 4187 ہے جب کہ 143 افراد لاپتا ہیں۔زلزلے سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ اسی ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
ایسپریلا نے اسی دن ملک کے مغربی بندرگاہی شہر بوئناونتورا میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تازہ ترین نقصانات کی رپورٹ کے مطابق اب تک 2800 سے زائد تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچا ہے ا ور کولمبیا کی حکومت متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے اقدامات اٹھائے گی۔
کولمبیا کی جیولوجیکل سروس کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق 10 اگست کو ملک کے مغربی حصے میں 7.4 شدت کا زلزلہ آیا تھا ، جس کا مرکز صوبہ چوکو کے شہر سان ہوسے ڈیل پالما سے تقریباً 20 کلومیٹر دور تھا اور زلزلے کی گہرائی 96 کلومیٹر تھی۔
Trending
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپر ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ قانونی قرار
- ہاکی ورلڈ کپ، 8 سال بعد ایونٹ میں واپسی کرنے والی پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست
- جاپان تاریخ پر گہرا غور اور تاریخ سے سبق سیکھے ، چینی وزارت خارجہ
- جزیرہ نما کوریا میں امن و استحکام برقرار رکھنا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے،چینی وزارتِ خارجہ
- ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
- P(doom) کی بحث: چین اور امریکہ کے درمیان مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ادراکی فرق، مشترکہ اتفاقِ رائے، اور عالمی حکمرانی کا راستہ
- دوسرے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز 22 اگست سے بیجنگ میں شروع ہوں گے
- چین نے ایس ای او سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا
- چلی کے وزیرِ خارجہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- اردن کے شاہ عبداللہ دوم چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔