بیجنگ:(چائنا ڈیسک ) آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک چین کا 2026 کا موسمِ گرما کا فلم سیزن باکس آفس 10.5 ارب یوان سے تجاوز کر چکا ہے۔11 اگست کو ملک بھر میں ریلیز ہونے والی فلم”ایک بار مشرقِ وسطیٰ” کا مجموعی باکس آفس 1.1 ارب یوان سے تجاوز کر گیا ہے۔ فلم تیزی سے 2026 کے موسمِ گرما کے فلم سیزن کے سالانہ باکس آفس چارٹ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
Trending
- چائنا میڈیا گروپ کے فنانس و اکنامکس پروگرام مرکز نے 2026 کے اختراعی پروگرام جاری کر دیے
- چینی وزیر خارجہ جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ
- انفانٹینو پر تنقید کے بعد فیفا کے سی ای او کو برطرف کر دیا گیا
- مکہ باہمی دفاعی معاہدہ خطے کے امن و استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے’ہمایوں اختر خان
- امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنی پراپرٹی کرائے پر دے دی، رینٹ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
- سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے، فیملی اور ذاتی معالج سے ملاقاتوں کا حکم
- پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے لیکن ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود
- جنوری سے جولائی تک چین کی قومی ریلوے کی جانب سے 2.35 بلین ٹن کارگو کی منتقلی
- چین کی مصنوعی ذہانت کے معاملے پر گروہی صف بندی اور کیمپ محاذ آرائی کی سخت مخالفت
- چین، ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2026کا بیجنگ میں آغاز
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔