News Views Events

حنیف اعوان کی وفات سے آزاد کشمیر ایک عظیم سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا ،مصطفیٰ ملک

0

اسلام آباد:چیئرمین اعوان کونسل آف پاکستان و فوکل پرسن اوورسیز پاکستانی ملک غلام مصطفیٰ اعوان نے آزاد کشمیر کے سینئر سیاست دان سابق وزیر حکومت حنیف اعوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک تعزیتی پیغام میں غلام مصطفیٰ اعوان نے کہا ہے حنیف اعوان آزاد کشمیر کے عظیم سیاسی کارکنوں میں ایک تھے ۔
حنیف اعوان کی وفات سے آزاد کشمیر ایک عظیم سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا ہے جس کا خلا مدتوں پر نہیں ہو سکا گآ دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.