بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سائنسی اور تکنیکی اختراعات کے فروغ کے لیے چین کی بنیادی حکمتِ عملی مصنوعی پابندیوں کے بجائے ہمیشہ کھلے پن، تعاون اور باہمی مفاد پر مبنی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین مصنوعی ذہانت اور ایمبائیڈڈ انٹیلی جنس جیسے جدید شعبوں میں تبادلے اور تعاون جاری رکھنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے، تاکہ “چین میں تخلیق” اور “چین میں ذہانت” حقیقی معنوں میں مشترکہ ترقی کے محرکات میں تبدیل ہوں اور سائنسی و تکنیکی جدت کے ثمرات سے پوری انسانیت زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکے۔وا ضح رہے کہ عالمی روبوٹ کانفرنس 2026 بیجنگ میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ چینی ساختہ روبوٹس نے 100 میٹر دوڑ اور مردوں کی ہائی جمپ سمیت متعدد عالمی ریکارڈز قائم کیے، جس نے عالمی توجہ حاصل کی۔
Trending
- متعدد مسودہ ہائے قوانین چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی میں نظرثانی کے لیے پیش
- جنوری سے جولائی تک چین کی مجموعی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری 684.51 ارب یوآن تک پہنچ گئی
- چین کی “سپر ٹریڈر” حیثیت کے جیت جیت فلسفے کو سمجھیں،چینی میڈیا سروے
- امریکہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں
- امریکہ کا ایک بار پھر کینیڈا کی بعض مصنوعات پر اضافی محصولات کا اعلان
- کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
- فیلڈمارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر گفتگو
- فیفا صدر سے ملاقات کے فوراً بعد رونالڈو کے عجیب تاثرات؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- سابق چائلڈ اسٹار کا ڈزنی پر سنگین الزام؛ 14 سال کی عمر میں جنسی زیادتی کے خلاف مقدمہ دائر
- چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے،چینی وزارت خارجہ
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔