News Views Events
Apna Watan

نیپال میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 162 ہوگئی

0

نیپال پولیس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 27 اگست کی صبح 5 بجے تک ملک کے شمالی علاقے میں 26 اگست کو آنے والے اچانک سیلاب کے بعد مجموعی طور پر 162 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

نیپال کے وزیراعظم دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 26 اگست کی شام تک ملک کے شمالی علاقوں میں آنے والے سیلاب کے باعث 484 سیاح لاپتا تھے، جن میں 391 غیر ملکی شہری شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.