بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے بشکیک روانہ ہوئے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چین کے صدر کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر دونوں ممالک کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔
Trending
- پنجاب میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ؛ لاہور سمیت 5 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
- سی پی ایل 2026: صائم ایوب کی دھواں دار سنچری، کنگز کی شاندار فتح
- دیہی علاقوں میں روزگار کیلئے صنعتی زونز قائم کئے جائیں’ہمایوں اختر خان
- کراچی یونیورسٹی قائم مقام وائس چانسلر کے بعد روزمرہ امور چلانے والے سینئر ڈین کے حوالے
- انڈسٹری اور اکیڈمیا کے درمیان روابط مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ابرار حسین ملک
- چین، شی زانگ میں مڈ سلائیڈ کی وجہ واضح ہو گئی ، امدادی کارروائیاں جاری
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ سے روانہ ہو گئے
- ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کا اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام
- راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی
- لارڈز ٹیسٹ: عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر سوال، سرفراز احمد کا لاعلمی کا اظہار