کرغزستان وسطی ایشیا کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے، جس کا رقبہ تقریباً ایک لاکھ ننانوے ہزار نو سو مربع کلومیٹر ہے اور آبادی تقریباً 74 لاکھ ہے۔ یہاں 80 سے زائد قومیتیں آباد ہیں۔ ملک کا دارالحکومت بشکیک ہے۔
چین اور کرغزستان کے درمیان 5 جنوری 1992 کو سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مثبت، صحت مند اور مستحکم انداز میں فروغ پاتے رہے ہیں۔ 2023 میں، چین اور کرغزستان کے تعلقات نئے دور کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری” میں تبدیل ہوئے اور “ہمسایہ دوستی، مشترکہ خوشحالی پر مبنی چین-کرغزستان ہم نصیب معاشرے ” کی تعمیر کا اعلان کیا گیا۔
کرغزستان “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کی حمایت اور اس میں شمولیت اختیار کرنے والے ابتدائی ملکوں میں سے ایک ہے۔ چین مسلسل کئی سالوں سے کرغزستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار، سب سے بڑا درآمدی ملک اور سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ رہا ہے۔
Trending
- کرغزستان اورمصر میں چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز
- چین کی جانب سے نیپال کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ کٹھمنڈو پہنچ گئی
- نیپال کے لیے چین کی جانب سے انسانی ہمدردی پر مبنی امداد کے ایک پیکج پر عمل درآمد جاری ہے، چینی وزیر خارجہ
- چین اور کرغزستان کی روایتی دوستی کا رشتہ بہت پرانا ہے،چینی صدر
- ڈاکیومینٹری سیریز “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مرکزی ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے کا آغاز
- صدر شی جن پھنگ کا مضمون چین۔کرغزستان تعلقات کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے نئی سمت متعین کرتا ہے، کرغزستان کے سماجی حلقوں کی رائے
- سلام! کرغزستان
- بشکیک کا سفر: چین اور کرغزستان کو کیا چیز جوڑتی ہے؟ مصروف اوش بازار سے لے کر ڈینگ شیاؤ پھنگ ایونیو اور نیشنل ہسٹری میوزیم تک، بشکیک کی گلیاں چین اور کرغزستان کے درمیان دوستی کی کئی کہانیاں سناتی ہیں۔
- چینی صدرشنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان کے سرکاری دورے کے لیے بشکیک پہنچ گئے
- نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ کی حیران کن ویٹ لاس جرنی، ڈائٹ روٹین بھی سامنے آگئی
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔