News Views Events
Apna Watan

چینی صدرشنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان کے سرکاری دورے کے لیے بشکیک پہنچ گئے

0

بشکیک: چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے بشکیک پہنچ گئے۔ وہ کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور کرغزستان کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔
صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان جب بشکیک کےماناس انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے تو کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف اور ان کی اہلیہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.