بیجنگ :ایشیا پیسیفک میڈیا فورم 5 ستمبر کو چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شینزین میں شروع ہوگا۔ “ایشیا پیسفک ہم نصیب معاشرے کے لیے مشترکہ خوشحالی کی راہ کی تعمیر: میڈیا اتفاق رائے اور عمل” کے عنوان سے منعقد ہونے والے اس فورم سے کئی نتائج برآمد ہونے کی امید ہے۔ تاحال، شریک مہمان گوانگ چو، فوشان، ڈونگ گوان، شینزین، چوہائی، اور ژونگ شان سمیت مختلف مقامات کا دورہ کر رہے ہیں۔
Trending
- چین میں کھیلوں کی صنعت کے پیمانے کو2030 تک 7 ٹریلین یوآن تک بڑھایا جائےگا، اسپورٹس جنرل ایڈمنسٹریشن آف چائنا
- چینی صدر کی خصوصی ایلچی کی زیمبیا کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت
- شی جن پھنگ اور پھنگ لی یوان کا مصری صدر اور ان کی اہلیہ کے ہمراہ عظیم عجائب گھر کا دورہ
- عالمی معاشی حکمرانی کو نئی شکل دینے والا چینی تصور مرکز نگاہ بن گیا ، چینی میڈیا
- چین کے شی زانگ میں مٹی کے تودے گرنے کے باعث 21 افراد جاں بحق ،541 افراد تاحال لاپتا
- چین کے نائب وزیراعظم ڈینگ شیوئے شیانگ کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات
- چینی صدرکا مصر کا سرکاری دورہ مکمل، مصری شخصیات کا دوطرفہ تعلقات کے روشن مستقبل پر اعتماد کا اظہار
- ایشیا پیسیفک میڈیا فورم چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں منعقد ہوگا
- جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 81ویں سالگرہ
- عالمی مارکیٹ میں 3 ارب ڈالرز کے یورو بانڈز جاری
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔