بیجنگ :20ویں ایشیائی گیمز میں شرکت کرنے والے چین کے اسپورٹس وفد کی تشکیل بیجنگ میں کر دی گئی۔ وفد 1,274 افراد پر مشتمل ہے جس میں 815 کھلاڑی شامل ہیں۔ان میں 404 خواتین اور 411 مرد شامل ہیں۔ چینی کھلاڑی ایشیائی گیمز کے 38 کھیلوں کی 369 کیٹیگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ان کھلاڑیوں میں 17 اقلیتی قومیتوں کے 58 کھلاڑی شامل ہیں، 548 کھلاڑی پہلی بار ایشین گیمز میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ 306 کھلاڑیوں کے پاس اولمپک گیمز یا ایشین گیمز میں حصہ لینے کا تجربہ ہے۔2026 آچی۔ناگویا ایشین گیمز 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک منعقد ہوں گے۔ ان گیمز میں مجموعی طور پر 469 طلائی تمغوں کے لیے مقابلے ہوں گے۔
Trending
- قومی ٹیم کی جیت کا تناسب 24 فیصد سے 73 فیصد پر چلا گیا، چیئرمین پی سی بی
- بلوچستان کی معروف لوک گلوکارہ مائی صوبھائی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- چائنا میڈیا گروپ کے پروگرام “شیاؤ لابا” (لٹل ٹرمپٹ ) کی نشریات کے آغاز کی سترویں سالگرہ پر شی جن پھنگ کا تہنیتی خط
- جماعت اسلامی کی ملک گیرہڑتال، کاروباری مراکز بند، نامعلوم افراد کا جلاؤ گھیراؤ، کئی کارکنان زیرحراست
- چین روس جامع تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری اعلیٰ سطح پر آگے بڑھ رہی ہے، چینی صدر
- طاقت کے ذریعے علیحدگی کی کوشش کی کوئی بھی سازش ناکام ہوگی،چینی وزارت دفاع
- چین صحت کی دیکھ بھال کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دےگا , ریاستی کونسل
- چین کی جانب سے ہنگامی امدادی سامان کی تیسری کھیپ نیپال بھیج دی گئی
- جنوبی کوریا ایک چین کے اصول پر حقیقی معنوں میں عمل کرے ، چینی وزارت خارجہ
- چین کے نائب وزیر اعظم کی گیارہویں مشرقی اقتصادی فورم کے کل رکنی اجلاس میں شرکت