بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ اور قازقستان کے صدارتی ریڈیو و ٹیلی وژن کمپلیکس کے اشتراک سے منعقد ہونے والے دوسرے “سلک روڈ اسٹار” بین الاقوامی موسیقی مقابلے کا پہلا مقابلہ 6 ستمبر کو نشر کیا جائے گا۔
چائنا میڈیا گروپ کے اہم بین الاقوامی ثقافتی تبادلہ منصوبے کے طور پر منعقد ہونے والے اس مقابلے میں 12 ممالک کے باصلاحیت گلوکار صوبہ زے جیانگ کے شہر ای وو میں جمع ہوئے ہیں۔ گلوکار 10 موضوعاتی مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے سالانہ چیمپئن کے اعزاز کے لیے مقابلہ کریں گے۔چین، قازقستان، جارجیا، کرغزستان، ملائیشیا، ترکیہ، ویتنام، جنوبی افریقہ، روس، سربیا، برازیل اور نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے 12 گلوکار ایک ہی اسٹیج پر جمع ہوئے ہیں۔ یہ فنکار ایسی موسیقی پیش کریں گے جو زندگی کے تجربات و احساسات کی عکاسی کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے علاقوں کی ثقافتی خصوصیات سے بھی بھرپور ہے، جس کے ساتھ رواں سال کے مقابلے کے باقاعدہ مقابلوں کا آغاز ہوگا۔
Trending
- چین میں” فارمرز ہارویسٹ فیسٹیول 2026 مناسبت سے خصوصی کھپت سیزن کا باضابطہ آغاز
- دوسرے “سلک روڈ اسٹار” بین الاقوامی موسیقی مقابلے کا پہلا مرحلہ کل نشر ہوگا
- نیپال میں مٹی کے تودوں سے متاثرہ علاقے میں پھنسے ایک چینی شہری کو بحفاظت نکال لیا گیا
- چینی صدر کا چائنا میڈیا گروپ کے پروگرام “شیاؤ لابا” (لٹل ٹرمپٹ) کی 70ویں سالگرہ پر تہنیتی خط
- چین کی امداد نے نیپال میں آفت کے بعد ریسکیو اور بحالی کے لیے اہم معاونت فراہم کی ، نیپالی میڈیا حکام
- لاپتا افراد کی تلاش جاری، 531 افراد کا سراغ مل گیا: شیگاتسے شہر کے قائم مقام میئر نوربو سیرنگ
- چین، لاپتا افراد کے اہل خانہ کے لیے 24 گھنٹے خصوصی سروس، ہاٹ لائن پر 565 کالز موصول
- آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ
- 2ماہ میں تجارتی خسارہ 18 فیصد بڑھ کر 7.1 ارب ڈالر ہوگیا
- مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔