News Views Events
Apna Watan

مشرق وسطیٰ صورتحال سے مہنگے ہوئے خام تیل کے بھاؤ کی تشویش پر پی ایس ایکس میں منفی رجحان

0

فوٹو: فائل

مشرق وسطیٰ صورتحال سے مہنگے ہوئے خام تیل کے بھاؤ کی تشویش پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا ہنڈریڈ انڈیکس منفی رہا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس ایک ہزار 692 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 73 ہزار 636 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس ساڑھے 1700 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 67 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک سو چوڑانے ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 434 ارب روپے ہوگئی ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.